منفرد تصاویر کی ایک جھلک

مینٹن میں 145 میٹرک ٹن لیموں اور مالٹوں سے یہ شاہکار تخلیق کیا گیا۔

چینئی کے اسکول میں طالب علم عالمی کرکٹ کپ کی بڑی ٹرافی لہرا رہے ہیں۔

تھائی لینڈ میں ایک بدھ مت ٹائیگر سے کھیل رہا ہے۔

جرمنی میں عورتوں کے میلے میں شریک خواتین۔

ویانا میں مختلف ڈانسرز پرفارم کر رہے ہیں۔  

منیلا انٹرنیشنل ہاٹ ائر بیلون میلے میں 32 بیلونز حصے لے رہے ہیں۔