ایسٹر کی خصوصی دعائیہ تقاریب

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں ہفتہ کی شب ایسٹر کی خصوصی تقریب کی قیادت کی۔

ویلنشیا میں ایسٹر کی تقریب کا ایک منظر

اسپین میں منعقدہ دعائیہ تقریب میں شریک افراد۔

مذہبی تہوار کے موقع پر شمعیں بھی روشن کی گئیں۔

کینیا میں مذہبی رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔

کینیا کے ایک چرچ میں گارسیا یونیورسٹی کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔