’’یہ دنیا کو صاف کرنے کا دن ہے‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

سوشل میڈیا پر آج ہیش ٹیگ worldenvironmentday# ٹرینڈ کر رہا ہے کیونکہ آج ماحول کا عالمی دن ہے اور آج فوکس کیا جا رہا ہے پلاسٹک کو ایک بار استعمال کر کے پھینکنا بند کرنے پر کیونکہ ایک بار استعمال کر کے پھینک دینے سے وہ کچرے کا حصہ بن جاتا ہے۔