پاکستان میں ہیپاٹائٹس سے سالانہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ اموات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ہیپاٹائٹس مرض کا شکار تقریبا 2 کروڑ لوگ ہیں اور اس مرض سے سالانہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ اموات ہو رہی ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائىزیشن کے مطابق ایک سال کے دوران ہیپا ٹائٹس سے متاثر ہونے والے افراد کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ڈاکٹرز اس مرض سے متعلق کیا کہتے ہیں آئىے دیکھتے ہیں۔