عالمی ادارے عمر رسیدہ روہنگیا کی مدد میں ناکام

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی امدادی ادارے روہنگیا بحران میں متاثرین کی مدد سے قاصر ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم’ ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ کا کہنا ہے کہ خصوصی طور پر بڑی عمروں کے پناہ گزینوں کی امداد کا کوئی نظام موجود نہیں۔ تفصیلات امان اظہر کی رپورٹ میں.