دنیا کا سب سے بڑا ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر الباکرکی میں آج سے تقریباً 50 سال پہلے صرف چند غباروں کے ساتھ شروع ہونے والی تفریح اب دنیا کے سب سے بڑے ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول میں تبدیل ہو گئی ہے۔ دنیا بھر سے سیاح اس میں شرکت کے لیے آتے ہیں۔