اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کاسالانہ اجلاس

برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون جنرل اسمبلی کے 67 ویں اجلاس میں تقریر کررہے ہیں۔

مصر کے صدر محمد مرسی جنرل اسمبلی میں 26 ستمبر کو تقریر کی

 ایران کے صدر محمود احمدی نژاد اور شام کے صدر بشارالاسد اجلاس کے موقع پر اپنے خلاف مظاہرے سے قبل

اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر تبتی باشدوں کا مظاہرہ

صدر براک اوباما نے 26 ستمبر کو جنرل اسمبلی میں تقریر کی۔

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ، 67 سالانہ سیشن کے افتتاح کے موقع پر