مختلف ممالک سے لی گئی تصاویر کی ایک جھلک

مینہٹن کے مشرقی دریا میں برف جمنے کے باعث بروکلین اور کوئینز کے درمیان ذرائع آمد و رفت تعطل کا شکار ہو گئے۔

جنوبی افریقہ میں ایک بس تیز رفتاری کے باعث پل سے نیچے جا گری۔

میانمار میں مقامی لوگ قدیم مندروں کے سامنے سے گزر رہے ہیں۔

روسی آرٹسٹ ویسیلی سلونوو نے اسٹیل اور شیشے کی مدد سے ’’آئل موسکیٹوز‘‘ تیار کیے ہیں جنھیں نمائش کے لیے لے جایا جا رہا ہے۔

بھارت کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ میں ایک نیا ریلوے ٹریک تعمیر کیا جا رہا ہے۔

سئیول میں گریجو ایشن کی تقریب میں شریک طلبا۔