’صحافی کی نوکری ہمیشہ خطرے میں ہوتی ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستانی صحافیوں کو بھی سیلف سنسرشپ، اقتصادی بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ کیا پاکستان صحافت دن بدن مشکل ہو رہی ہے؟