پناہ گزینوں کی تعداد سات کروڑ تک پہنچ گئی

Your browser doesn’t support HTML5

پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقعے پر دنیا بھر میں پناہ حاصل کرنے والوں کی تعداد سات کروڑ تک پہنچ گئی ہے، ان میں سے دو کروڑ 50 لاکھ پناہ گزین وہ لوگ ہیں جنھیں جان بچانے کےلیے اپنا وطن چھوڑنا پڑا۔