کیا زیر زمین پانی کے ذخائر کم ہوتے جا رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ہر سال 22 مارچ کو دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا آغاز اقوام متحدہ نے 1993 میں کیا تھا۔ یہ دن منانے کا مقصد پانی کی اہمیت کا احساس دلانا اور محفوظ اور صاف پانی تک رسائى سے محروم دنیا کے تقریباً دو ارب افراد کے لیے صاف پانی کی فراہمی کی طرف توجہ دلانا ہے۔ اس سال پانی کے عالمی دن کا مقصد زیر زمین پانی پر توجہ مرکوز کرنا ہے جو دنیا کے بیشتر حصوں میں تازہ پانی کا ذریعہ ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔