پاکستان میں پانی کی صورت حال

Your browser doesn’t support HTML5

پانی کے بغیر انسانی زندگی کا کوئی تصور نہیں لیکن پھر بھی اس قیمتی اور محدود شے کا بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس مسئلے کو اجاگر کرنے کیلئے آج دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان کی صورت حال دیکھیں اسلام آباد سے علی رانا کی اس رپورٹ میں۔