پانی کا عالمی دن، آبی ذخائر کا تحفظ ضروری

AQSh Oliy sudi gomoseksual shaxslar bir-biri bilan oila qurishini asosli deb topdi

دنیا بھر میں آئندہ نسلوں کے لیے پانی کی دستیابی یقینی بنانے کی خاطر آبی وسائل کے تحفظ پر زور دیا جا رہا ہے۔

 پانی زندگی کا ایک نا گزیر حصہ ہے کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کا پانی سے بہت گہرا تعلق ہے-

دنیا میں کل پانی کا صرف ایک فیصد تازہ پانی پر مشتمل ہے۔

اس دن کے منانے کا مقصد قدرت کی اس نعمت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

معاشرہ میں پانی کی اہمیت سے آگاہی نہ ہونے کے باعث ہم پانی کی بڑی مقدار ضائع کر رہے ہیں

دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن ہر سال 22 مارچ کو منایا جاتا ہے۔

کرہ ارض پر بسنے والے اٹھاسی کروڑ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔

اس وقت پوری دنیا میں دو عشاریہ سات ارب انسان ایسے ہیں جنہیں نکاسئ آب کی بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔

ایک لڑکا پانی میں چھلانگ لگا رہا ہے۔