غور سے دیکھیں، فلو کسی کو بھی ہو سکتا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

اس موسم سرما میں امریکیوں کو فلو کی جس وبا کا سامنا ہے وہ ماہرین کے مطابق کئی سالوں میں شدید ترین نوعیت کی ہے۔ اس سے اب تک کم از کم 53 بچوں کی ہلاکت ہو چکی ہے جبکہ مرنے والے بڑی عمر کے افراد کی تعداد اس کے علاوہ ہے۔ امریکی اس وبا کا سامنا کیسے کر رہے ہیں؟