جانوروں کی انٹرنیٹ پر غیر قانونی تجارت

Your browser doesn’t support HTML5

ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ جنگلی اور معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں کی انٹرنیٹ پر غیر قانونی تجارت روکنے کے لئے اب ٹیک کمپنیوں سے مدد لے رہا ہے۔ فنڈ اس غیر قانونی تجارت میں اگلے 2 سال کے دوران 80 فیصد تک کمی لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔