امریکہ کا مشہور ییلو سٹون نیشنل پارک

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے نیشنل پارکس سسٹم میں تقریباً 417 مقامات ہیں جو اپنے قدرتی حسن اور تاریخ کے باعث محفوظ کئے گئے ہیں۔ مشہور نیشنل پارک ییلو سٹون مغربی ریاست وایومنگ میں تقریباً 9000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کے خوبصورت مناظر مائیکا مائر کی نظر سے دیکھیں۔