اقوام متحدہ کی قراردار میں فریقین سے یمن میں حملے بند کرنے کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

یمن میں جنگ کے باعث بھوک و افلاس کے شکار لوگوں کی مدد کے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے 50 کروڑ ڈالر عطیہ دینے کا وعدہ کیا ہے۔ بین الاقوامی فلاحی تنظیم save the children کے مطابق خدشہ ہے کہ اس جنگ میں اب تک 85 ہزار سے زائد چھوٹے بچے بھوک سے مر چکے ہیں۔ سحر ماجد کی رپورٹ۔