یمن میں غذائی قلت کا شکار بچے

Your browser doesn’t support HTML5

یمن میں کئی سالوں سے جاری جنگ کی وجہ سے معیشت تباہ ہو کر رہ گئی ہے۔ لوگ بے روزگاری اور غربت سے تنگ ہیں۔ غذائی قلت بڑھ چکی ہے اور اس کا سب سے بڑا شکار بچے ہیں۔ ندیم یعقوب کی ویڈیو رپورٹ۔