لاہور: نوجوان ڈاکٹروں کا مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبہٴ پنجاب ميں ’ينگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن‘ کے نمائندے ایک بار پھر احتجاج کی راہ پر چل پڑے ہیں۔ ڈاکٹروں نے صوبائی دارالحکومت میں مال روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی اور دھرنا دیا