بلوچستان میں براہوی کے معروف نوجوان شاعر ضیاءالحق

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں براہوی زبان کے معروف نوجوان شاعر ضیاءالحق گزشتہ 18 سال سے اس زبان کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ جسمانی معذوری کے باوجود اُنہوں نے یہ جدوجہد جاری رکھی ہے۔ وہ گزر اوقات کیلئے چاٹ چھولے بیچتے ہیں۔