پاکستان: نوجوانوں کو اپنا مستقبل کیسا نظر آ رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں نوجوانوں کی آبادی جس حساب سے بڑھ رہی ہے ان کے لئے اقوام متحدہ کے مطابق اگلے 5 سالوں کے دوران 45 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی تو ہی بے روزگاری کے مسئلے پر قابو پایا جا سکے گا۔ کچھ نوجوانوں سے جانتے ہیں کہ انہیں نوکری کے لحاظ سے اپنا مستقبل کیسا نظر آ رہا ہے؟