ڈھائی سالہ زینب کو کینسر سے لڑنے کے لیے انتہائی نایاب خون کی ضرورت

Your browser doesn’t support HTML5

فلوریڈا میں کینسر کی مریضہ ڈھائی سالہ پاکستانی امریکن بچی زینب کے لئے ایک امریکی ادارہ دنیا بھر میں جنوبی ایشیائی کمیونٹی میں ایک نایاب قسم کے خون کی تلاش میں ہے۔ یہ کونسے گروپ کا خون ہے اور ان کی کوشش کہاں تک پہنچی جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔