امریکہ میں آن لائن زکوة کی ایپ

Your browser doesn’t support HTML5

خیرات اور عطیات دنیا بھر میں مفلسی کے شکار افراد کی کفالت کا ایک بڑا ذریعہ ہیں۔ موبائل فونز اور ایپس کے ذریعے عطیات دینے اور وصول کرنے کے روایتی طریقے تیزی سے بدل رہے ہیں۔ امان اظہر کی رپورٹ۔