افغان امن مذاکرات نئے دور میں داخل

Your browser doesn’t support HTML5

افغان امن مذاکرات ایک نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں۔ امریکی خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے اسلام آباد اور کابل میں اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ امریکہ اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی افغانستان میں امن کیلئے مشترکہ کوششوں کو پاکستان نے خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔ تفیصلات ثاقب الاسلام سے