امریکہ طالبان مزاکرات کے ساتویں دور میں اہم پیش رفت کا امکان

Your browser doesn’t support HTML5

افغان مفاہمتی عمل کے لئے امریکی خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد دوحہ میں طالبان کے ساتھ مزاکرات کا ساتواں دور جلد منعقد کریں گے۔ توقع کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ ان مزاکرات میں فوجیوں کے انخلا اور افغانستان سے بیرون ملک دہشت گردی کے خاتمے پر ٹھوس پیش رفت حاصل ہو گی۔ تفصیلات ایاز گل سے۔