’’ہم افغانستان میں امن کا معاہدہ چاہتے ہیں، انخلاء کا نہیں‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

افغان طالبان کے ساتھ امن مزاکرات میں مصروف خصوصی امریکی مندوب زلمے خلیل زاد امن کوششوں کے سلسلے میں پاکستان اور افغانستان سمیت چھ ملکوں کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ اس دورے کی مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔