زی می: طالب علموں کے لیے کارآمد موبائل ایپ

Your browser doesn’t support HTML5

ایک ایسی ایپ ڈیزائن کی گئی ہے جس کی مدد سے طالب علم خود کو اپنے تعلیمی اداروں میں زیادہ تخلیقی انداز سے پیش کرسکتے ہیں۔ یہ ایپ خاص طور سے ان غیر ملکی طالب علموں کے لیے فائیدہ مند ثابت ہو رہی ہے، جو امریکہ میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ کیسے۔ آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔