جنوبی افریقہ میں موسیقی کے شیدائی کی یاد میں تقریب

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی افریقہ کے شہر جوہنس برگ میں موسیقی کے ایک شیدائی کی یاد میں، جسے قتل کر دیا گیا تھا، رقص اور موسیقی کی ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی ایک تعداد شریک ہوئی۔