زندگی 360: محنت کی عظمت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ہاتھ سے کام کرنے والے محنت کشوں کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟ معاشرے میں ان کا کیا مقام ہے؟ کیا انہیں عزت اور مناسب اجرت ملتی ہے؟ دیکھئیے اس ہفتے کے شو میں۔