ندگی 360:امریکہ کے صدارتی انتخابات

Your browser doesn’t support HTML5

دو ہزار سولہ امریکہ میں صدارتی انتخابات کا سال ہے۔ امیدواروں کی باتیں تو آپ نے بھی سنی ہیں، لیکن امریکی ووٹرز اہم موضوعات پر کیا کہہ رہے ہیں اور پاکستانی اور مسلمان ووٹروں کے کیا خدشات ہیں، دیکھیئے اس ہفتے کے شو میں۔