زندگی 360 - دنیا کی سیر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں تفریح کے انوکھے مقامات کی سیر ہو، دنیا کے سب سے لمبے لوگوں کی تلاش یا سورج کی توانائی سے چلنے والے ہوائی جہاز کا سفر، زندگی 360 اس ہفتے لایا ہے بہت سی منفرد اور دلچسپ کہانیاں۔