’پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعاون کی ایک نئی ابتدا ہو گی‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی اور سیاحت زلفی بخاری نے تسلیم کیا ہے کہ ملک کی معیشت مشکل میں ہے مگر اس کی بہتری کے لئے پی ٹی آئی کی حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ ارم عباسی سے گفتگو۔