امین فہیم نے بتایا کہ اس تجارت کی آڑ میں سمگلنگ کی حوصلہ شکنی کے لیے پاکستان سے گزرنے والے افغان ٹرکوں کے قافلوں کی نگرانی سیٹیلائٹ’ ٹریکر‘سے کی جائے گی
گذشتہ سال کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں 97400 افراد اس مرض کا شکار ہیں لیکن ان میں سے رجسٹر ڈ مریضوں کی تعداد محض چار ہزار ہے۔
اگر عالمی حدت میں اسی رفتار سے اضافہ ہوتا رہا تو آئند ہ دو دہائیوں میں شاید پاکستان میں نہ تو بہار کی رونقیں رہیں گی اور نہ ہی پت جھڑ۔
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کو پاکستانی عوام کی مکمل تائید اور حمایت حاصل ہے اور دہشت گرد عناصر کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت توانائی کے بحران سے پوری طرح آگاہ ہے اور اس پر قابو پانے کے لیے مختلف ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ہر سال پاکستان میں لگ بھگ 80 ہزار بچے اس بیماری کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے بتایا کہ جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے وفد سے ہونے والی ملاقات میں ملک کی اقتصادی صورت حال اور توانائی کے بحران سمیت مختلف قومی اُمور پر بات چیت کی گئی۔
شمشا د بیگم کرم لیویز میں کانسٹیبل تھیں اوران دنوں وہ ہنگو اور کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے میں واقع چھپری چیک پوسٹ پر تعینات تھیں۔
وزیر قانون کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی برادری اور رہنماؤں کو چاہیئے کہ وہ ایسے بیانات سے اجتناب کریں جو ملک کی عدالتوں ، آئینی نظام اور ملک کی خود مختاری پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔
سکھر جیل میں قید ایک شخص کی موت کی سزا پر 12 جنوری کی صبح عمل درآمد کے احکامات جاری ہوئے ہیں۔
سوات میں تقریباً ساڑھے آٹھ سو ہوٹل اور ریسٹورنٹ قائم ہیں اور لگ بھگ 15 ہزارافراد کا روز گار براہ راست ان سے جڑا ہوا ہے
قائم مقام امریکی خصوصی نمائندے فرینک روجیرو اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے جمعرات کی شب اسلام آباد میں اس سلسلے میں ایک معاہد ے پر دستخط کیے
وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ اگر مقتول گورنر کا خاندان مشترکہ ٹیم کی تحقیقات سے مطمئن نا ہوا تو اس واقع کی عدالتی تحقیقات بھی کرائی جا سکتی ہیں۔
وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ یوسف رضا گیلا نی موجودہ پارلیمنٹ کے متفقہ وزیراعظم ہیں اوراس بارے میں دو رائے نہیں ہیں۔
2010ء پاکستانی عوام کے لیے مشکل ترین سالوں میں سے ایک سال رہا اور سیلاب کے بعد بجٹ خسارے میں غیر معمولی اضافہ ہوا، جس کے بعد حکومت کو اپنے ترقیاتی اخراجات میں کمی کرنا پڑی جو بعض علاقوں میں بے روزگاری کا سبب بنی۔
کئی اضلاع میں عارضی اسکول بھی قائم کر دیے گئے ہیں جہاں درس و تدریس کا سلسلہ جاری ہے ۔
وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے اتحاد کو کو ئی خطرہ نہیں ہے
تعاون کے علاوہ چین نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو بالخصوص سڑکوں کی تعمیر اور زراعت کے شعبے کی بحالی کے لیے پاکستان کو نرم شرائط پر40 کروڑ ڈالر قرض دینے کا اعلان کیا ہے
مسٹر وین کے دورے کے دوران پاکستان کے ساتھ 20ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیے جائیں گے اور پاکستانی قیادت کے ساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لانے پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔
اگرچہ ملک کے کسی حصے میں کوئی نا خوش شگوار واقعہ پیش نہیں آیا تاہم پشاور میں ایک ماتمی جلوس پر پھینکے گئے دستی بم کے دھماکے میں ایک درجن سے زائد عزادار زخمی ہو گئے۔
مزید لوڈ کریں