اکثر سیاسی جماعتوں کے قائدین کا کہنا ہےکہ موجودہ پارلیمنٹ کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے کیوں کہ ان حالات میں ملک نئے انتخابات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
مختلف معاملات سے متعلق ہالبروک کی فہم وفراست بلا کی تھی اور اُنھوں نےجو روایت چھوڑی ہے اُس سے پیشہ ور سفارت کاربہت کچھ سیکھ سکتے ہیں
ٹی بی کنٹرول پروگرام کے منیجر ڈاکٹر نور احمد بلوچ نے کہا ہے کہ 22 سال کے بعد اس نوعیت کا یہ پہلا سروے ہے۔
حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ اُن کی جماعت اس قانون کی قومی اسمبلی میں بھرپور مخالفت کرے گی۔
ممتاز گیلانی نے اس تنقید کوبھی رد کیا ہے کہ حکومت پاکستان نے کسی خفیہ معاہدے کے تحت امریکہ کو ڈرون حملوں کی اجازت دے رکھی ہے۔
مظاہرے کی قیادت کرنے والے کریم خان وزیر نے تقریباً دو ہفتے قبل امریکی حکام کو پچاس کروڑ ڈالر ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا تھا
وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم ریئسانی کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت نہ تو بندرگاہ کو وسعت دی گئی اور نہ ہی اس کے ذریعے سمندری تجارت کو فروغ ملا۔
پاکستانی حجاج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں غیر مناسب انتظامات کی وجہ سے انھیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
ان خصوصی شناختی کارڈوں کا مقصد حکومت کی طرف سے معذور افراد کے لیے اعلان کردہ مراعات سے دینااور اُنھیں قومی دھارے میں شامل کرنا ہے۔
پاکستان میں روزانہ تقریباً 275افراد ایسی بیماریوں کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں جن کا سبب صرف اور صرف تمباکو کا استعمال ہے۔
پاکستان میں 97400 ایسے مریض ہیں جو ایچ آئی وی اور ایڈز کا شکار ہیں لیکن ان میں سے رجسٹر ڈ مریضوں کی تعداد محض چار ہزار ہے۔
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جب تک کارکن مضبوط نہیں ہوں گے جماعت مضبوط نہیں ہوسکتی ۔
اگر 14 دن میں قانونی نوٹس کا جواب نہیں دیا جاتا تو اسلام آباد کی عدالت میں ان افراد کے خلاف باضابطہ مقدمہ دائر کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر برائے مواصلات ارباب عالمگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے راستے لگ بھگ پانچ سو ٹرک روزانہ افغانستان میں داخل ہوتے ہیں
صورت حا ل اُس وقت سنگین ہو گئی جب ریاض میں پاکستانی سفیر عمر خان علی شیرزئی نے الزام لگایا کہ حاجیوں کو سعودیہ بھیجنے والے ٹور آپریٹرز نے فی کس 25ہزار کمیشن وصول کیا
اقلیتیں پاکستان کی کل آبادی کا تین فیصد ہیں جن میں ہندو، عیسائی، سکھ ، پارسی اور بہائی فرقے نمایاں ہیں جب کہ احمدیہ فرقے کے لوگ بھی اقلیتی آبادی کا ایک بڑا حصہ ہیں۔
لوگوں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ اصلاحاتی جنرل سیلز ٹیکس اور فلڈ ریلیف سرچارج کی پارلیمنٹ سے منظوری سے مہنگائی میں مزیداضافہ ہوسکتا ہے۔
وفاقی وزیر بابر اعوان نے ملک کے صاحب حیثیت افراد سے اپیل کی کہ وہ سیلاب زدگان کی امداد کے لیے رضاکارانہ طور پر حکومت کا ہاتھ بٹائیں۔
وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے بتایا کہ تین لاکھ روپے سے زائد سالانہ آمدن والے افراد پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لگایا جائے گا
واشنگٹن کی خارجہ پالیسی خاص طور پر پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں۔
مزید لوڈ کریں