موسم گرما میں پانی سے پیدا کی جانے والی 6500 میگاواٹ بجلی کی پیدوار اس وقت مخص 850 میگاواٹ رہ گئی ہے ۔
صدر زرداری نے امریکی وفد کو بتایا کہ گذشتہ آٹھ سالوں کے دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو 35ارب ڈالر اقتصادی قیمت چُکانا پڑی ہے
وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ کہ دہشت گردوں کا یہ ایجنڈا ہے کہ کسی نہ کسی طرح سے نظم و ضبط کو خراب کیاجائے