Waqar Muhammad Khan is a multimedia journalist based in Karachi, Pakistan.
پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت کی یہ رائے ہے کہ وہ فوج اور سپریم کورٹ پر اعتماد کرتے ہیں جب کہ پارلیمان اور وفاقی حکومت پر اعتماد کرنے والے نوجوانوں کی شرح ان کے مقابلے میں کم ہے۔
پاکستان میں نوجوانوں کی اکثریت کو اُمید ہے کہ آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات شفاف ہوں گے۔ لیکن یہ بھی دلچسپ بات ہے کہ 40 فی صد نوجوان الیکشن کمیشن پر اعتماد بھی نہیں کرتے۔
مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے 50 سال بعد بھی پاکستان کی ایک سرکاری یونیورسٹی میں بنگالی ڈپارٹمنٹ نہ صرف موجود ہے بلکہ وہاں ماسٹرز کی سطح تک تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ کراچی یونیورسٹی میں 1953 میں قائم ہونے والے اس شعبے کے حوالے سے دیکھیے وقار محمد خان اور تنزیل الرحمٰن کی رپورٹ۔
طالبان کے فیصلوں کے حوالے سے حتمی اختیار تو امیر کے پاس ہی ہے البتہ وہ اپنے بیشتر فیصلے مشاورت سے کرتے ہیں۔ مشاورتی عمل کے لیے امیر کے ماتحت ایک شوریٰ ہے جس کو 'رہبری شوری' کا نام دیا گیا ہے۔
وزیرِ اعظم کے مشیرِ تجارت و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد اپنے ایک ٹوئٹ میں تصدیق کی ہے کہ پاکستانی حکام گزشتہ ایک سال سے ایمیزون سے رابطے میں تھے جس کے بعد ایمیزون آئندہ چند روز میں پاکستان کو اپنی سیلر لسٹ میں شامل کر لے گا۔