یہ الفاظ ہیں، امام ضیا کے، جنھوں نے ورجینیا میں مسجد کا ایک ’’غیر روایتی ماڈل‘‘ متعارف کرایا ہے۔ پندرہ سال قبل، افغانستان سے ترک وطن کرکے پاکستان اور پھر پاکستان سے امریکہ پہنچنے والے، امام ضیا کا حقیقی شعبہ اور تعلیمی پس منظر ’آئی ٹی‘ ہے
امریکہ اور پاکستان کے درمیان رشتے گہرے کرنے کی ایک غیر سرسری کوشش کرتی نمائش ، جس میں پاکستان کے سولہ نوجوان مصوروں کا کام آرٹ کے امریکی مداحوں کے لیے پیش کیا جائے گا ۔
پاکستانی اور امریکی کمیونٹی کو قریب لانے کی کوشش کرنے والی، بانو مخدوم سے ملاقات
امریکہ کے بڑے شہر عام طور پر رات کے وقت بھی مصنوعی روشنیوں میں نہائے رہتے ہیں ۔ کیا یہ کوئی پریشانی کی بات ہے ؟ ۔۔۔ڈاکٹر کہتے ہیں کہ بالکل۔۔ لیکن کیسے؟ جاننے کے لئے ہم پہنچے، واشنگٹن کے میڈ سٹارنیشنل ری ہیبلیٹیشن ہاسپٹل۔ دیکھئے نیورولوجسٹ کیا کہتے ہیں؟ ہماری وڈیو رپورٹ میں ۔
امریکہ کے بڑے شہر عام طور پر رات کے وقت بھی مصنوعی روشنیوں میں نہائے رہتے ہیں۔ لیکن کیا یہ کوئی پریشانی کی بات ہے؟ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ بالکل۔
’منٹو‘ فلم کے ڈائریکٹر اور مرکزی اداکار سرمد کھوسٹ سے ایک خصوصی ملاقات۔۔۔ ’منٹو صاحب کو عموماً دو وجوہات کی بنا پر یاد کیا جاتا ہے: ایک تو ہم اتنے بڑے مایہ ناز شخص کے ساتھ زیادتی کر چکے تھے۔ انہیں کبھی ٹیکسٹ (بُک) کا حصہ بنا کر نہیں پڑھایا گیا۔۔۔‘
چلئے واشنگٹن ڈی سی کی جنگی یادگاروں پر اور جانئے کہ لوگ جنگ کو کتنا ضروری سمجھتے ہیں؟
ذکر ایک ایسی ویب سائٹ کا جو مکان مالک کو مستقل کرائے دار کا پابند کرنے کے بجائے مختصر قیام کے مہمان تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔
کہانی تو دہشت اور خون کی اس ہولی سے شروع ہوئی تھی جو پشاور کے آرمی پبلک سکول میں سولہ دسمبر 2014کو کھیلی گئی۔لیکن کہانی ابھی باقی ہے کیونکہ زندگی اور خواب باقی ہیں۔ کیسے ؟ جاننے کے لئے دیکھئے ہمارا وڈیو فیچر ۔۔
آرمی سکول پشاور کے بہادر طلبا سے ایک ہلکی پھلکی ملاقات کیجئے ہمارے اس وڈیو فیچر میں ۔۔۔۔۔۔۔
ایریکا نے نہ صرف امریکی یونیورسٹیوں سے ماسٹرز کی دو ڈگریاں حاصل کیں بلکہ جسمانی معذوری کے شکار افراد کی دیکھ بھال اور تربیت کے لئے ایک کتاب لکھی، جو اب امریکہ میں فزیکل تھراپی سکھانے والے اداروں میں پڑھائی جا رہی ہے
آرمی پبلک سکول پشاور کے طلباء سے بات چیت۔ ملاحظہ کیجئیے اِس رپورٹ میں
مزید لوڈ کریں