رسائی کے لنکس

رواں سال پہلے افریقی غلاموں کی امریکہ آمد کے 400 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اگست 1619ء میں افریقہ سے غلاموں کو لے کر آنے والا پہلا جہاز اس وقت کی برطانوی کالونی ورجینیا میں لنگر انداز ہوا تھا۔ یہ امریکہ میں غلاموں کی تجارت کے اس دور کا آغاز تھا جو لگ بھگ 200 برس جاری رہا۔

XS
SM
MD
LG