مشرقی چین سمیت کئی ایشیائی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ٹائفون سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے اور بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہون پڑا ہے۔
سمندری طوفان ٹائفون کی تباہ کاریاں
5
طوفان کے بعد شنگھائی کی ایک گلی کا منظر
6
طوفان میں گھری ایک خاتون پینے کا صاف پانی خرید رہے ہیں۔
7
تائیوان کے شہر تائپے میں طوفان کے بعد کا ایک منظر
8
چین کے صوبے زجیانگ میں ٹائفون سے تباہی کا منظر