مشرقی چین سمیت کئی ایشیائی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ٹائفون سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے اور بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہون پڑا ہے۔
سمندری طوفان ٹائفون کی تباہ کاریاں

1
میکسیکو میں اٹھارہویں 18 سالانہ اجتماع میں شہری مسخروں کا روپ دھارے سڑکوں پر نکل آئے اور خوب ہنسی مذاق کیا۔

2
شنگھائی میں طوفان سے بچنے کے لیے لوگ گھر خالی کررہے ہیں

3
چین کے زجیانگ صوبے میں ایک شخص سڑک پر سیلابی ریلے میں مچھلیاں ڈھونڈ رہاہے۔

4
تائیوان کے شہر تائپے میں لوگ بارش اور تیز ہواؤں سے بچنے کی کوشش میں مصروف