گھانا کے سابق صدر جان ملز کا جولائی کے آخر میں ایک مختصر علالت کے بعد اچانک چل بسے تھے۔ ان کی آخری رسومات نواگست کو ادا کی گئیں،جن میں امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن نے بھی شریک ہوئیں۔
گھانا کے آنجہانی صدر جان ملز کا آخری سفر

1
امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن اور گھانا کے صدر جان درامانی ماہاما کی ملاقات

2
آنجہانی صدر جان ملز کا آخری دیدار کے لیے جانے والے سوگوار

3
گھانا کے صدر جان ماہاما اور ان کی اہلیہ تین روزہ سوگ کے آغاز کے موقع پر

4
آنجہانی صدر جان ملز کا آخری سفر
مقبول ترین
1