ہری کین سینڈی کو امریکہ کے سب سے تباہ کن طوفانوں میں شمار کیا جارہا ہے۔ اس سے لگ بھگ چھ کروڑ افراد متاثر ہوئے۔ امریکہ کےاہم تجارتی مرکز اور ہر سال دنیا بھر کے لاکھوں سیاحوں کا استقبال کرنے والے شہر نیویارک میں سینڈی کا قیام اگرچہ چند گھنٹے ہی رہا، مگر اس کے چھوڑے ہوئے نقش ایک عرصے تک اسکی یاد دلاتے رہیں گے۔
سینڈی کے نقش پا
5
طوفان سے پہلے یہاں بھی عمارتیں تھیں
6
طوفان سے پہلے ان شاخوں پر بھی پتے تھے
7
جب شاہراہیں ندیاں بن جاتی ہیں
8
Anti-government protesters shout slogans as they surround the Thaksin Shinawatra-owned office building in Bangkok, Thailand, Feb. 20, 2014.