فوج اگر قانون سازی کرے اور عدلیہ حکومت تو حکمران کس لیے ہیں؟ عاصمہ جہانگیر
عاصمہ جہانگیر نے وائس آف امریکہ کے ریڈیو پروگرام ’’ ان دا نیوز‘‘ میں میزبان اسد حسن کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ اگر سب کچھ فوج نے کرنا ہے تو سیاستدان گھر چلے جائیں۔۔ انہوں نے کہا کہ قانون جی ایچ کیو نے بنانا ہے اور لڑیں سویلین۔۔ حکومت کرتی ہے عدلیہ اور سیاستدان صرف فالورز یہ نظام ہی الٹا پلٹا ہے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 27, 2023
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: رات 10 بجے
-
جنوری 27, 2023
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: رات 8 بجے
-
جنوری 27, 2023
خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
-
جنوری 27, 2023
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 26, 2023
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: رات 10 بجے
-
جنوری 26, 2023
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: رات 8 بجے