No media source currently available
آج کے پروگرام میں امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کے شہر چیپل ہل میں تین مسلمان امریکی طلباء کے قتل، امریکہ میں مسلمانوں کی زندگی اور کرکٹ ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر بات کی گئی.