رسائی کے لنکس

30 جنوری ، 2016۔۔۔۔۔۔ ’کچھ تو کہئے‘۔۔۔۔۔۔ میزبان شہناز عزیز


30 جنوری ، 2016۔۔۔۔۔۔ ’کچھ تو کہئے‘۔۔۔۔۔۔ میزبان شہناز عزیز
please wait

No media source currently available

0:00 0:59:57 0:00

ہماری مہمان ہیں ، کشمیر کی معروف گلو کارہ کیلاش مہرہ سادھو کیلاش مہرہ نہ صرف کشمیری زبان کی ایک مشہور گلوکارہ ہیں۔ بلکہ وہ اردو سمیت متعدد زبا نوں میں اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگاتی ہیں اور اپنے فن پر بہت سے اعزاز حاصل کر چکی ہیں ۔ اگر آپ ان سے کچھ پوچھنا چاہیں تو مفت کال کرکے، یا فیس بک پر سوال بھیج کر، پاکستان میں رات دس بجے اور بھارت میں رات ساڑھے دس بجے ۔۔۔ ہمارے لائیو شو میں شرکت بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔ فون نمبر ہے 89۔777۔0800، ۔۔اگر آپ فیس بک پر ان کے لئےکوئی سوال بھیجیں گے تو ہم اسے پروگرام میں آپ کے نام سے نشر کر دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں ھمارے سننے والے اگر اپنا فون نمبر بھیج دیں تو ھم انہیں خود فون کر لیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

XS
SM
MD
LG