رسائی کے لنکس

پہلا صدارتی مباحثہ، پاکستانی طالب علموں کی رائے


پہلا صدارتی مباحثہ، پاکستانی طالب علموں کی رائے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:14 0:00

امریکی ووٹروں کے لیے صدارتی انتخابی عمل اور اُس میں شامل مباحثے کوئی نئی چیز نہیں۔ لیکن، امریکہ میں آنے والوں کے لیے یہ یقیناً ایک منفرد تجربہ ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب، صدارتی امیدواروں کے لیے یہ ایک ایسا مرحلہ ہے جس میں دکھائی جانے والی کارکردگی انتخاب پر اثر ڈال سکتی ہے۔ رپورٹ نیلوفر مغل/فرحان عالم

XS
SM
MD
LG