No media source currently available
ایم این اے جمشید دستی سسکیاں لے کر اپنے اوپر پولیس کے مبینہ تشدد کی روداد سناتے رہے۔ جمشید دستی نہر توڑ کر کھیتوں تک پانی پہنچانے کے الزام میں پولیس کی حراست میں ہیں۔