No media source currently available
تائیوان کی پارلیمنٹ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی منصوبہ بندی کے بجٹ اجلاس کے دوران ہاتھا پائی شروع ہوگئی۔ حکمران جماعت اور اپوزیشن کے ارکان ایک دوسرے کو دھکے دیتے رہے اور ایک دوسرے پر پانی بھی پھینکا