رسائی کے لنکس

پشاور کا بوڑھا افغان سامان رساں


پشاور کا بوڑھا افغان سامان رساں
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:56 0:00

ضابت خان پاکستان کے شہر پشاور میں ایک افغان پناہ گزین ہیں جو اپنی سائیکل پر چیزیں پہنچا کر گزارہ کرتے ہیں۔ وہ چیزیں پہنچانے کیلئے روزانہ دو مرتبہ چکر لگاتے ہیں اور ان کا ہر چکر ڈیڑھ گھنٹے کا ہوتا ہے۔ اس کام سے وہ روزانہ تقریبا 1000 روپے کماتے ہیں۔ بڑھاپے کی وجہ سے ان کے جسم میں درد بھی رہتا ہے۔

XS
SM
MD
LG