رسائی کے لنکس

یورپ میں ایک لاکھ 72 ہزار تارکین وطن اور پناہ گزین


یورپ میں ایک لاکھ 72 ہزار تارکین وطن اور پناہ گزین
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:39 0:00

اقوام متحدہ کے ادارے International Organization for Migration کے مطابق صرف گزشتہ سال تقریبا ایک لاکھ 72 ہزار تارکین وطن اور پناہ گزین کشتیوں کے ذریعے یورپ داخل ہوئے۔ ان میں 70 فیصد اٹلی جبکہ باقیوں نے یونان، قبرص اور سپین کا رخ کیا۔ لیکن کیا یورپ کی سرزمین پر پہنچ کر ان کی مشکلات ختم ہو جاتی ہیں؟

XS
SM
MD
LG